Support for victims and survivors of domestic abuse and honour-based violence in Urdu
گھریلو تشدد ان لوگوں کے درمیان کسی بھی قسم کا رویہ، کارروائی، یا بدسلوکی ہے جو شریک حیات رہ چکے ہیں یا ایک ہی گھرانے کا حصہ رہے ہیں۔ گھریلو بدسلوکی بہت سی شکلیں اختیار کر سکتی ہے، جس میں نفسیاتی، جسمانی، جنسی، مالی اور جذباتی بدسلوکی شامل ہیں۔ جو کچھ بھی آپ کا تجربہ ہو، ہم اس میں مدد کے لیے یہاں موجود ہیں، لہٰذا خاموشی سے اذیت مت جھیلیں…